گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ

0
79

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔

ان بچوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگتا ہے. معاشرے میں ایک دوسرے کا احساس کرنا اور عید کی خوشیوں میں سب لوگوں کو شریک کرنا بہت ضروری ہے۔

Leave a reply