گورنر پنجاب محمد بلیغ سے 47 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام اور پہلے سپیشلائڈ ٹریننگ کورس زیر تربیت افسران کے وفدکی ملاقات
پاکستان ٹوڈے: وفد کی قیادت ڈائریکٹر سول سروسز اکیڈمی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کر رہے تھے
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے وفد کو گورنر ہاؤس لاہور میں خوش أمدید کہا اور اس کی تاریخ سے أگاہ کیا۔ گورنر پنجاب نے پروبیشنری افسران کو گورنر کے أئینی اور بطور پنجاب کی جامعات کے چانسلر کردار کے بارے میں بھی بتایا۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کا ملک کے انتظامی امور چلانے اور ترقی میں اہم کردار ہے. سول سروس کا مطلب عوام کی خدمت ہے۔ بلیغ الرحمن
مجھے یقین ہے أپ ایمانداری، محنت اور لگن۔کے ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ أج کل کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کو اپنانا اور ٹیم ورک کرنا بہت اہم ہے۔ مجھے یہ جان کر حوشی ہوئی کہ سول سروس اکیڈمی میں کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔