گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا

0
41

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس پندرہ مارچ صبح گیارہ بجے ہوگا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لی گئی

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کے اجلاس طلب کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

Leave a reply