گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے

0
56

گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔
اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانےپررکنیت معطل ہوگی،گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں میں 23سینیٹرزاور116ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن کےاعلامیہ کےمطابق امیرمقام،سرداریوسف،مبارک زیب خان نےگوشوارےجمع نہیں کرائےجبکہ انجم عقیل خان،شیخ آفتاب،شہرام ترکئی بھی گوشوارےجمع نہ کرانےوالوں میں شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن کےاعلامیہ کےمطابق بیرسٹرعقیل ملک،دانیال چودھری نےبھی گوشوارےجمع نہیں کرائےجبکہ وزیراطلاعات عطاتارڑاورشیخ وقاص اکرم نے بھی گوشوارےجمع نہیں کرائے۔

Leave a reply