پاکستان ٹوڈے: موجودہ حکومتی بندوبست نے ویٹڈایوریج کاسٹ آف گیس کا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے
اس پر وزیراعظم نے11 رکنی کمیٹی بنا دی۔
تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتیں مقامی قدرتی گیس اور درآمد شدہ آرایل این جی کو ملایا جائے گا تاکہ پنجاب میں صنعتی صارفین ،گھریلو سطح پر زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین اور آر ایل این جی پر چلنے والے بجلی گھروں کےلیےگیس کی قیمتوں کو نیچے لایاجاسکےتاہم کے پی ، سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کےلیے گیس اس کے نتیجے میں مہنگی ہوگی۔
عمران خان کے دور میں بھی ایک مرتبہ واکوگ کے نفاذ کی بات چلی تھی تو وزیراعلیٰ سندھ نے اسکی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھ کراسے غیر آئینی اور انتہائی نامناسب قرار دیا تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 2024 -
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔