
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد میں مزید 2436گیس کنکشن منقطع 28.73ملین کے جرمانے عائد۔
پشاور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 69گیس کنکشن منقطع،مزید 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد, ساہیوال،ملتان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 1,787کنکشن منقطع،مزید 60لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد۔ شیخوپورہ، میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 421کنکشن منقطع،مزید 17.9ملین کے جرمانے عائد۔
لاہور/فیصل آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 23کنکشن منقطع,45 ہزار کے جرمانے بھی عائد۔ بہالپور،مردان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 23کنکشن منقطع،0.43 ملین کے جرمانے عائد۔
جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
جولائی 31, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارت کےجواب میں پاکستان کادشمن پرسائبرحملہ
مئی 10, 2025 -
اداکارہ مدیحہ امام کی بولڈتصاویرکےچرچے
جولائی 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














