
پاکستان ٹوڈے: ہالی وڈ سپر ہیرو فلم آئرن مین4 کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔
ماروول سٹوڈیو کی طرف سے آئرن مین سیریز کی چوتھی فلم آئرن مین4 کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا، جس میں دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے سپر ہیرو کی واپسی کو دکھایا گیا ہے۔
ایکشن سے بھرپور فلم میں ہانگ کانگ کے اداکار ٹونی ین اورا سکاٹ ایڈکنز کے علاوہ ڈینی چین اور وینس وو اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ 5 کروڑ ڈالر سے زائد لاگت سے تیار کر دہ اس فلم کے ہدایتکار ریمنڈ وونگ ہیں۔رواں سال انگلش کے علاوہ مختلف زبانوں میں ڈبنگ کے بعد سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی
ستمبر 27, 2024 -
پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے،عمرایوب
اپریل 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔