ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

0
51

ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔
ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپاکستان ٹیم نےمقررہ اوورزمیں 106رنزکاٹارگٹ دیا،ہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نےبیٹنگ کاآغازکیاتوشروع میں ہی جنوبی افریقہ کی ٹیم کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی ،ایک کےبعدایک آؤٹ ہوتےچلےگئے۔یوں پوری ٹیم 88رنزپرڈھیرہوگئی۔
پاکستان نےجنوبی افریقہ کو17رنزسےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔
ہانک کانگ سپر سکسز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر فہیم اشرف کر رہے ہیں۔
یادرہےکہ گزشتہ روزپاکستان نےبھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل کےلئے کوالیفائی کیاتھا۔

Leave a reply