ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے اور ریے گی: حسن مرتضی

0
96

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) صدر اصف علی زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کے خلاف میڈیا ٹرائل کے باوجود کبھی آزادی رائے پر قدغن نہیں لگائی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی جانب سے ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے میں پیپلزپارٹی حصہ نہیں بنی، میڈیا میں کردار کشی پگڑیاں اچھالنے کے خلاف ہیں ۔

لیکن سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لئے بغیربل پیش کرنا غلط ہے ۔ حکومت پنجاب کو ہتک عزت بل پروقت ضائع کئے بغیر صحافی تنظیموں سے مزاکرات کرنا چاہیے۔

Leave a reply