ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،بیرسٹرگوہر

0
12

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نےمذاکرات کےلئے کمیٹی بنائی،پی ٹی آئی کوعوام نےمینڈیٹ دیاتھا، پنجاب میں ہم اکثریت میں تھے،ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،جمہوریت کےلئےعوام کامینڈیٹ اورووٹ بنیادی چیزہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ 26ویں آئینی ترمیم کیس جلدسماعت کےلئےمقرر کیا جائے ،کےپی میں ہمارےپاس دو تہائی اکثریت تھی،ہم نےپٹیشن بھی فائل کی مگرکچھ نہیں ہوا،ہم نے74پٹیشنزفائل کیں لیکن آج تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Leave a reply