ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں،جنیداکبرخان

0
13

رہنماپی ٹی آئی وچیئرمین پی اےسی جنیداکبرخان نےکہاہےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔
چیئرمین پی آئی سی جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کوہماری جماعت سےکچھ تحفظات ہیں، ہماری جماعت کوبھی ان کی جماعت سےکچھ تحفظات ہیں،ہم مولاناکےساتھ تمام تحفظات کودور کرناچاہتےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان تک دونوں جماعتوں کامؤقف پہنچائیں گے،ہم چاہتےہیں مولانااپوزیشن اتحادمیں شامل ہوں،ہم مزاحمت کی سیاست نہیں کرناچاہتےلیکن ہمیں مجبورکیاگیا۔
جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتے ہیں ، ہم امریکاسےبالکل امیدنہیں لگاکےبیٹھےتھے،ہمیں بائیڈن انتظامیہ کے کردار پرتحفظات تھے۔

Leave a reply