ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر

0
13

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے۔
اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات کی حدتک صرف2مطالبات رکھےتھے،جوڈیشل کمیشن کےاعلان کےلئے7روزبہت تھے،ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،ہم دوبارہ غورکرلیتےہیں لیکن حکومت کمیشن کااعلان کرے۔
واضح رہےکہ حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کےتین دورہوچکےہیں جن میں آخری دورمیں پی ٹی آئی نےحکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھےتھے۔

Leave a reply