(پاکستان ٹوڈے) ایسی خبر کے جان کر اپ رہ جائیں گے حیران ۔۔۔ فرانسسی ڈیزائنر کوپرنی نے ناسا کے سِلیکا ایروجیل نینو-مٹیریل سے بیگ بنا دیا۔
خلاء میں غبار کو گرفت میں لینے اور مارس روور پر حفاظتی تہہ کے طور پر استعمال کیا جانے والے اس مواد کو اب فیشن کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔دنیا پر موجود سب سے کم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے۔ یہ وزن چھ اے فور سائز صفحات کے وزن سے تھوڑا زیادہ ہے۔اگرچہ دیکھنے میں یہ تھوڑا نازک ہے لیکن کوپرنی کے مطابق یہ بیگ صارف کے آئی فون کا وزن باآسانی برداشت کر سکتا ہے۔ انسٹاگرام پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ میں کوپرنی نے نصف شفاف دِکھنے والے بیگ کی تصویر شائع کی اس کو ایئر سوائپ بیگ کا نام دیا۔ پوسٹ کے مطابق یہ بیگ 99 فی صد ہوا اور ایک فی صد شیشے سے بنا ہے۔
ایپل نے فولڈ ایبل سمارٹ فون آئی فون ڈیو متعارف کرادیا
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیاکے کس ملک میں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے؟
اکتوبر 18, 2025 -
طلبا کی خوشی دیدنی:سکول نے وقت کی پابندی ختم کردی
مئی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














