ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا

0
3

پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔
ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہرمیدان پراچھاکھیلتی ہے،ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے،سیریزجیتنےکاہدف لے کرآئے ہیں۔
سلمان علی آغانےمزیدکہاہےکہ سیریزکیلئےکافی پُرجوش ہے،مثبت کھیلنا چاہتے ہیں،کنڈیشنزکےمطابق کھیلنےکی کوشش کریں گے،ٹیم میں شامل نئےکھلاڑی انتہائی باصلاحیت ہیں،بابراعظم ،محمدرضوان اورشاہین آفریدی کی ٹیم کےلئےبےپناہ خدمات ہیں۔

Leave a reply