ہیلتھ اتھارٹیز ایجوکیشن کی آڈٹ رپورٹ برائے جاری

0
70

پاکستان ٹوڈے: صوبائی وزیر پارلیمانی امور مجتبی شجاع الراحمان نے ہیلتھ اتھارٹیز کی آڈٹ رپورٹ 2021-22 کی آڈٹ رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹیز کی آڈٹ رپورٹ برائے 2021-22 ایوان میں پیش کردی، میونسپل کمیٹی چونیاں ، ضلع قصور کی غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کے حسابات کی آڈٹ رپورٹ مالی سال 2009-08تا 2017، 2018 , 2019,20 ایوان میں پیش کردی۔

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور ، جنوبی پنجاب کی پانچ میونسپل کارپوریشنز کے حسابات کی آڈٹ رپورٹ برائے آڈٹ سال 2019-20 ایوان میں پیش کردی گئی۔

Leave a reply