
سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی 140کلومیٹرتھی اورزلزلےکامرکزافغانستان تاجکستان بارڈرتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیز،حکمران جماعت متحرک
فروری 11, 2026 -
سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
دسمبر 25, 2024 -
سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
فروری 6, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














