
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی،زلزلے کے جھٹکے 12 بجکر 31 منٹ پر محسوس کئے گئے ۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔راولپنڈ،فیصل آباد،حافظ آباد،چنیوٹ اورمیانوالی میں بھی زلزلےکےجھٹکے،جبکہ اٹک ،واہ کینٹ اورہری پور میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
اسکردو،گلگت،ملاکنڈ،چارسدہ میں بھی زلزلےکےجھٹکے،سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،صوابی ،ایبٹ آباد،ٹیکسلااورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےجبکہ پشاور،مہمنداورچکوال میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلہ پیما مرکزکےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5 . 5 ریکارڈکی گئی،زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی ،زلزلے کا مرکز راولپنڈی کے شمال مغرب میں 60 کلو میٹر کا علاقہ تھا۔
اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کیلئے تیار ہیں، ترجمان
اکتوبر 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 2024 -
سندھ: پاکستان رینجرزاورپولیس کی کاروائی
مئی 15, 2024 -
ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
اپریل 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














