یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

0
7

یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ،قصور،اوکاڑہ،شیخوپورہ،مریدکےاورکامونکی میں بھی زلزلےکے جھٹکےمحسوس کیےگئے، زلزلے سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔وقتی طور پر کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت4.4ریکارڈکی گئی،جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی 12کلو میٹرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply