یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے

0
17

یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیااورشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق کراچی میں صبح9بجکر34منٹ پرزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس کی شدت 3.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی گہرائی 10کلومیٹراورمرکزملیرسے7کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔

Leave a reply