یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب

0
31

حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔
یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ،یحیی السنوار 22 سال تک اسرائیل جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔
2011 میں حماس نے ایک اسرائیلی فوجی قیدی جلع ادشالیط کی رہائی کے بدلے یحییٰ السنوار سمیت 1027 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایا تھا۔اسماعیل ہنیہ شہید نے یحییٰ السنوار کو رہا کرانے میں کردار ادا کیا تھا۔
واضح رہےکہ اسماعیل ہنیہ کواس وقت شہیدکیاگیاتھاجب وہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری کےلئےتہر ان میں موجودتھے۔

Leave a reply