
ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا۔
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کو شہر قائدکراچی کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت دیدی گئی۔ یو اے ای کی اتحاد ایئرویز نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کراچی کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے اضافے کی درخواست کی تھی۔ سول ایوی ایشن نے اتحاد ائیرکو کراچی کیلئےہفتے میں 3 اضافی پروازوں کی اجازت دیدی ہے۔
پروازوں میں اجازت کے بعد اتحاد ائیرویز کراچی ابوظہبی کیلئے ہفتہ وار 17 پروازیں چلائے گی۔ اس وقت اتحاد ایئر کراچی ابوظہبی کیلئے ہفتہ وار 14 پروازیں چلا رہی ہے۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 2025پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شالیمارٹرین حادثہ،ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری
فروری 1, 2025 -
نوجوان قوم کاسرمایہ اورمسقبل کےمعمارہیں،مریم نواز
اگست 12, 2024 -
سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔