
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹی آف بلوچستان نےموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ 16 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک خاران کیمپس کے علاوہ تمام کیمپسز کو سردیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھا جائے گا۔
یونیورسٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شعبہ جات کے سربراہ اس دوران اپنے محکموں میں موجود رہیں گے، تاکہ یونیورسٹی کے اثاثوں کا تحفظ کیا جا سکے، غیر تدریسی عملے کو ڈیوٹی پر رہنا ہوگا۔
ترجمان کے مطابق ہاسٹل پرووسٹس کو 14 دسمبر 2024 تک ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، یہ فیصلہ وائس چانسلر کی منظوری سے کیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان کیلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا،فیصل واوڈا
دسمبر 16, 2024 -
دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 19, 2025 -
اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف
فروری 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔