یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا

0
4

امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرجےڈی وینس نے کہا ہےکہ روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات میں اہم رعایتیں دی ہیں،روسی صدرپیوٹن تسلیم کرچکےہیں یوکرین میں کٹھ پتلی حکومت قائم نہیں کرسکتے۔
جےڈی وینس کامزیدکہناہےکہ یوکرین کوسیکیورٹی ضمانتیں دینےپرروسی صدر نے اعتراض نہیں کیا، روس مطالبہ کررہاہےیوکرین ڈونباس کاعلاقہ چھوڑدے، غیر جانبدار رہے، پیوٹن چاہتےہیں یوکرین نیٹومیں شمولیت ترک کردے،مغربی افواج کوتعنیات نہ کیاجائے۔

Leave a reply