یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے ’’لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹیم آف دی ایئر‘‘ کیٹیگری میں منتخب کر لیاگیا۔
یہ ایک اہم اعزاز ہے اور یو ایم ٹی پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے ،جو اس کیٹیگری میں نامزد ہوئی ہے۔
صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ نامزدگی پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے اور یو ایم ٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ایشیا ایوارڈز 2025 کے نتائج کا اعلان اپریل میں کیا جائے گا، جس کے بعد یو ایم ٹی کی کامیابی کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ستمبر 19, 2024 -
پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
مئی 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔