یو اے ای: فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتں بڑھا دی

0
179

یو اے ای: اس رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں پرعمل درآمد جمعہ یکم مارچ سے کیا جائے گا۔

پیٹرول سپر 98 کی قیمت میں 15 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3.03 درھم ہوگئی ہے۔

پیٹرول کے نرخوں میں 15 سے 16 فلس جبکہ ڈیزل کے نرخ میں 17 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل ہے۔

ای پلس 91 پیٹرول کے نرخ 2.69 درھم سے بڑھا کر 2.85 درھم کردیئے گئے ہیں، جبکہ پیٹرول خصوصی 95 کی قیمت میں 16 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئے نرخ 2.92 درھم ہوگئے ہیں۔

Leave a reply