11 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی

0
77

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے انتخاب کیلئے 33 میں سے 20 امیدوار دستبردار
خواتین کی دو نشستوں پر راحت جمالی اور حسنہ بی بی کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان۔

امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی. سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 8 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے، ٹیکنو کریٹ کی دو نشستوں کیلئے تین امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔

Leave a reply