پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد پولیس کی تفتیش میں اہم پہش رفت۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے طحہ کے دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے۔ طحہ کے 5 دوستوں کے بیان بلکل ایک جیسے ہیں۔ طحہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم بھی پولیس کو موصول۔
طحہ کے سر اور بازوں میں چوٹ کے نشانات پائے گئے۔ طحہ جب نیچے گرا تو اسکا سر بھاری چیز سے ٹکرایا, طحہ کے پاس پانی وغیر نہیں تھا موبائل فون برآمد۔ اسلام آباد پولیس کو طحہ کی مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار۔
طحہ کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات موجود نہیں۔ دو دن لاش جنگل میں پڑے رہنے کے باوجود کسی جانور نے نقصان نہیں پہنچایا
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔