190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔
اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ظہیر عباس چودھری، عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چودھری وکیل عدالت پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔
وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عمر ندیم کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
ستمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔