190ملین پاؤنڈزکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرپیش رفت

0
10

بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی190ملین پاؤنڈزکیس میں اپیلوں اورسزامعطلی کی درخواستوں پراہم پیش رفت ہوئی ہے۔
نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈزکیس کی پیروی کےلئےسپیشل پراسیکیوٹرتعینات کردیا۔
جاویدارشدایڈووکیٹ کواپیلوں اورسزامعطلی درخواستوں میں سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیاگیا۔
چیئرمین نیب کی منظوری سےسپیشل پراسیکیوٹرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

Leave a reply