190ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت

0
34

190ملین پاؤنڈسیکنڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان ہے،ضمنی ریفرنس آئندہ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائیگا، ای بی ایم کی منظوری کے بعد ریفرنس دائر کیا جائیگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ ضمنی ریفرنس میں بشریٰ بی بی کو بھی ملزم نامزد کیا جائیگا، نیب کی ٹیم تفتیش مکمل ہونے پر اپنی رپورٹ ہیڈ کوارٹر بھیجے گی،نجی سوسائٹی میں چھاپے کے دوران حاصل شواہد بھی ریفرنس کا حصہ بنایا جائیگا۔

Leave a reply