190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کےوکلاکی عدم موجودگی پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔
نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔
عدالت نےاستفسارکیاکہ سماعت کا وقت 10 بجے مقرر ہے، وکلاء صفائی کہاں ہیں۔
وکیل خالدیوسف چودھری نےکہاکہ وکلاء باہر موجود ہیں، تھوڑی دیر میں عدالت پیش ہوں گے۔
عدالت نےکہاکہ وکلاء صفائی کو 10 بجے کا وقت دیا ہوا تھا پھر بھی پیش نہیں ہوئے۔
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کی عدم موجودگی پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔
سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
نومبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2024 -
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
اگست 17, 2024 -
گیس سلنڈر اسکیم، بھارت نے لوگوں کوخوشخبری سنادی
فروری 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔