190ملین پاونڈز کیس.بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے خلاف کون کون گواہی دے گا؟
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کی فہرست سامنے آگئی۔
نیب حکام 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں کل 59 گواہان کو پیش کریں، گواہان میں پرویز خٹک، اعظم خان زبیدہ جلال اور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیٹ ریکوری یونٹ کیبنٹ ڈویژن محسن امان شامل ہیں۔
چیف فائنانس آفیسر القادر یونیورسٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل اسٹیٹ بینک سید انصر حسین ، ایکٹنگ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر القادر یونیورسٹی محمد امجد الرحمان اور سابق معاون خصوصی برائے وزیراعظم ندیم افضال گوندل بھی گواہوں میں شامل ہیں۔
خیال رہے احتساب عدالت نے پانچ گواہان کو 6 مارچ کو طلب کر رکھا ہے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔