190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت

0
75

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے 28 مارچ جمعرات کو ضمانت کہ درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

Leave a reply