190 ملین پاونڈز سیکنڈل..عمران اور بشری بی بی پر فرد جرم عاید نہ ہوسکی

190 ملین پاونڈز سیکنڈل..عمران اور بشری بی بی پر فرد جرم عاید نہ ہوسکی
احتساب عدالت اسلام آباد میں تعینات ہونے والے نئے جج ناصرجاوید رانا کے تاحال چارج نہ لینے کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈز ریفرنس پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
احتساب عدالت کے نئے جج ناصر جاوید رانا نےآج اڈیالہ جیل میں سماعت کرناتھی۔
گزشتہ متعدد سماعتوں پر جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ملتوی ہوتی رہی جب کہ ریفرنس کی پہلے سماعت کرنے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کے باعث گزشتہ روز نئے جج کی تعیناتی کی گئی تھی۔
امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ
نومبر 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کی ہائی کورٹ کے باہر گفتگو
اپریل 1, 2024 -
لڑاکا طیارے کس ملک کے پاس ہیں؟
اپریل 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














