سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری

0
16

2روزوقفےکےبعدآج سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
سینیٹ کااجلاس2روزوقفےکےبعدآج شام4بجےہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نےاجلاس کا42نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔
ایجنڈاکےمطابق سینیٹ میں آج ارکان کی نجی کارروائی کادن ہوگا،سینیٹردنیشن کمارقومی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین ایکٹ2024پیش کرینگے،سپریم کورٹ ججزکی تعدادبڑھانےسےمتعلق سینیٹرعبدالقادرکابل واپس ہوگا۔
ایجنڈاکےمطابق سینیٹ میں11پرائیویٹ بلزمتعارف ہونگے،5مختلف بلزقائمہ کمیٹی کی رپورٹس کےساتھ منظوری کیلئےپیش ہونگے،مہنگائی اورگیس کےکم پریشر سمیت عوامی ایشوزپربحث کی تحریک پیش ہونگی۔

Leave a reply