حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےاپنےویڈیوپیغام میں کہاہےکہ 5اگست 2019کوبھارت نےکشمیریوں کےحقوق پرڈاکا ڈالا۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے5اگست کےلئےایک ویڈیوپیغام جاری کیاہےجس میں ان کاکہناتھاکہ 5اگست کودنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں قید کشمیریوں کے ساتھ ہیں ، پانچ اگست 2019 کو ہندوستان نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالاتھا۔کشمیریوں کا قتل عام کیا جارہا ہے عظیم رہنماؤں کو شہید اور پاپند سلاسل کیا گیا ہے۔
مشعال ملک کامزیدکہناتھاکہ یاسین ملک کو پھانسی پر چڑھانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے، تحریک آزادی میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، ہمارے دل کشمیروں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024 -
جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
اکتوبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔