Year: 2024
عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،نوجوان ہوائی فائرنگ اوردیگرخطرناک سرگرمیوں سےگریزکریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنئےسال سےمتعلق ...دسمبر 31, 2024اسکاٹش جونیئراوپن چیمپئن شپ ،اذان علی ناقابل شکست کھلاڑی قرار
کھیل کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کےنوجوان کھلاڑی اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ جونیئر انڈر 17 ...دسمبر 31, 2024اداروں کودھمکانےکاکیس:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو34سال قید
اداروں کودھمکانےکےکیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34سال قیدکی سزا اور 6لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی۔ گلگت بلتستان کی ...دسمبر 31, 2024ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی ...دسمبر 31, 2024سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
سال کےآخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس ...دسمبر 31, 2024نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری ...دسمبر 31, 20242024 میں شوبز کےکونسےستارےڈوب گئے
2024 میں طلعت حسین،سردار کمال،عابد کشمیری،استا د طافوسمیت دیگر شوبز کے ستارےہمیشہ کےلئے ڈوب گئے۔ سال 2024اپنےاختتام کی طرف بڑھ رہاہے سال ...دسمبر 31, 2024جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی ...دسمبر 31, 2024جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔ جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں ...دسمبر 31, 2024کہاں دھند، کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں دھند ، کہاں برفباری اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے ...دسمبر 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©