
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔
جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں مدد ملےگی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکی وجہ کاتعین کرنےمیں کئی ماہ کاوقت لگ سکتاہے۔
واضح رہےکہ 29دسمبر کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔
ایران کے خلاف جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا ،ڈونلڈ ٹرمپ
نومبر 11, 2026ایران سے جنگ کے خاتمےکیلئے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ٹرمپ
نومبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم کی نوشکی واقعہ کی شدید مذمت,واقعہ کی رپورٹ کرلی
اپریل 13, 2024 -
ورلڈلیجنڈز:پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا
جولائی 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














