Day: فروری 26، 2024
بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
پاکستان ٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، ...فروری 26, 2024خاتون پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین:مریم نواز
لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین ...فروری 26, 2024کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی
کوئٹہ میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔ مختلف علاقوں میں بجلی معطل، کیسکو حکام کے مطابق رات گئے مین ...فروری 26, 2024سعودی عرب میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے عروج پر
ریاض: میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے مکس مارشل آرٹس کے مقابلوں کے دوران 22 نامور مکس ...فروری 26, 2024مریم نواز خدمت کی روایات کو آگے بڑھائیں گی: رانا ثناء اللہ
پاکستان ٹوڈے: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج پنجاب کی بہادر بیٹی خدمت کے سب سے بڑے ...فروری 26, 2024میرا دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ ...فروری 26, 2024واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت پاکستان ٹوڈے:غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فارسائنس کے ماہر ...فروری 26, 2024ڈونلڈ ٹرمپ کو نکی ہیلی ریاست میں شکست
غیرملکی خبررساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 فیصد جبکہ ہیلی نے 40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ کیرولائنا ...فروری 26, 2024جماعت اسلامی کی طرف سے قادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی ...
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ امیر جماعت اسلامی چیف جسٹس کے فیصلے کے ...فروری 26, 2024باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں انوکھا واقعہ، مقابلے میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل ...
پاکستان ٹوڈے کے مطابق سندھ گیمز کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ کمپلیکس پر منعقدہ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ کے 85 کلو گرام ...فروری 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©