Day: مئی 13، 2024
کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کاآغاز کراچی کے 7 اور حیدرآبادکے ایک ضلع ...مئی 13, 2024میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 ہوا میں تحلیل
پاکستان ٹوڈے: تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا ...مئی 13, 2024چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے ...
پاکستان ٹوڈے:چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ...مئی 13, 2024آج قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والے کپتان بن گئے
پاکستان ٹوڈے: ان سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق آج ...مئی 13, 2024پنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی
پاکستان ٹوڈے: مزید 02 دوخطرناک اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کے انسپکٹر نجم ...مئی 13, 2024آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بیدیاں روڈ پر ملزمان کی فائرنگ سے ماں ...
پاکستان ٹوڈے: جنوبی چھاؤنی، کے علاقے میں پرانی دشمنی پر 28 سالہ عائشہ اور 17 سالہ بیٹے عبدالرحمن کا قتل، پولیس اور ...مئی 13, 2024پنجاب اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے پنجاب اسمبلی میں آج ایک بارپھر گندم ...مئی 13, 2024گندم خریداری کے عمل میں غفلت کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے پاسکو ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، حکومت ملک ...مئی 13, 2024آئرلینڈ:فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس ...مئی 13, 2024فلم انڈسٹری کی اداکارہ پاویتھرا جے رام سڑک حادثے میں ہلاک
(پاکستان ٹوڈے) بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کار ...مئی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©