Day: مئی 16، 2024
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے, پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا آج محکمہ ٹرانسپورٹ سے ...مئی 16, 2024سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیس سے گفتگو
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے جوڑنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ...مئی 16, 2024وزیراعظم پاکستان آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی، وزیراعظم ...مئی 16, 2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی امرا میں ...
پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نو منتخب گورنر پنجاب کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد, صوبے کی ترقی کے لیے ...مئی 16, 2024اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واؤڈا کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان ٹوڈے: آئین پاکستان میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں ہے، کسی بھی ...مئی 16, 2024رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز پر حملے سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزم ناصر عرف چیپو گرفتار،اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق ملزم نے ...مئی 16, 2024پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی کردی گئی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ...مئی 16, 2024وزیراعلی پنجاب کی استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی سے ملاقات
پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات، ...مئی 16, 2024بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...مئی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©