Day: مئی 21، 2024
تحریک انصاف رہنما راوئوف حسن پر خواجہ سرائوں کا حملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سیکٹر جی سیون چاقو کے وار سے رائوف حسن زخمی اسپتال منتقل حملہ آور خواجہ سرا فرار ہو گئے تفصیلات ...مئی 21, 2024کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت پری مون سون جائزہ و انتظامات کے ...
پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ڈی سی قصور ارشد بھٹی۔ایکسین آبپاشی لاہور مسعود سیف۔ایم ڈی واسا غفران احمد۔اے سی ...مئی 21, 2024صدیوں پرانےاہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ راز کھل گیا
پاکستان ٹوڈے: صدیوں پرانے اہرام مصر عرصہ دراز سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ نئی دریافت نے معما حل ...مئی 21, 2024انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسا فیچر متعارف
پاکستان ٹوڈے: انسٹاگرام کے صارفین کیلئے خوشخبری، انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسے فیچر کا اضافہ۔ میٹا کی جانب سے ...مئی 21, 2024نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام
پاکستان ٹوڈے: محکمہ سیاحت خیبر پختو نخوا کا احسن اقدام، نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام۔ تفصیلات کے مطابق ...مئی 21, 2024چائے ہماری ثقافت اور تہذیبی روایت کیسے بنی؟
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج 21مئی کو چائے کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گرمی ہو ...مئی 21, 2024طلباکو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،سپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ سکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ۔ تفصیلات ...مئی 21, 2024خر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
(پاکستان ٹوڈے) گاڑی، موٹر سائیکل یا بس میں سوار روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ...مئی 21, 2024پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی
(پاکستان ٹوڈے) سیٹی بجے گی, کھیل جمے گا, پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل میدان میں مد مقابل ہوں گی ۔ ...مئی 21, 2024رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی
پاکستان ٹوڈے: رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا ...مئی 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©