Month: 2024 مئی
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات،ترجمان امریکی سفارتخانہ
پاکستان ٹوڈے: امریکی سفیر نے آج قائد حزب اختلاف اور دیگراپوزیشن ارکان سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ...مئی 6, 2024اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
دبئی:(پاکستان ٹوڈے) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں ...مئی 6, 2024عشق مرشد کی کامیابی پر بھلے فیم علی گل شکر ادا کرنے کیلئے عمرے کی ...
پاکستان ٹوڈے: مقبول ڈرامہ سیریل ’’عشق مرشد‘‘ میں بھلے کے ڈائیلاگ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار علی گل ملاح نے ڈرامے ...مئی 6, 2024بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نےشادی کر لی
(پاکستان ٹوڈے) بالی وڈ اداکارہ ت اپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈبیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ...مئی 6, 2024زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک
(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز کے نامور چائلڈ آرٹسٹ اور نوجوان اداکار زوہاب خان اور اداکارہ وانیہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ...مئی 6, 2024مدیحہ امام نے شوہر کے عقیدے سے متعلق ردعمل دے دیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے مداح کی جانب سے شریک حیات موجی بصر کے مذہب سے متعلق ٹرولنگ ...مئی 6, 2024چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آج سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ لارجر بنچ کا آڈر معطل کردیا ہے تفصیلات کے مطابق ...مئی 6, 2024وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی ڈرگ فری پنجاب مہم کے ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی تفصیلات کے ...مئی 6, 2024پنجاب میں گندم کی خریداری کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب حکومت گندم کی خریداری کے حوالے سے حتمی پالیسی بنانے میں تا حال ناکام پارٹی قائد نواز شریف کی ...مئی 6, 2024فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اس کیس کو آخر میں سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کرائی ہے ...مئی 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©