Month: 2024 نومبر
مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت
تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی ...نومبر 25, 2024آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان ...نومبر 25, 2024میٹا کی طرف سے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف
فیس بک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف کروا دیے۔فیس بک صارفین کو متعارف ...نومبر 25, 2024فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی ...نومبر 25, 2024سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ ...نومبر 25, 2024آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو ...نومبر 25, 2024واٹس ایپ میں وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ۔جدیدفیچر کسی بھی آڈیو ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190ارب روپے کانقصان ہوتاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا پی ٹی آئی احتجاج ...نومبر 25, 2024اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا
اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ...نومبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©