Month: 2024 نومبر
سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےسموگ تدارک کی درخواستوں پر3 صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کےمطابق موسم سرماکی چھٹیوں کےبعدسکولزبچوں کوٹرانسپورٹ ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج،بیرسٹرگوہرکی عمران خان سےملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کاقافلہ گنڈاپورکی قیادت میں اسلام آبادکی جانب رواں دواں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پرتحریک انصاف کاقافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی جانب ...نومبر 25, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری ...نومبر 25, 202426ویں آئینی ترمیم کی درخواست کیساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی، عدالت
26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کےدوران عدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےریمارکس دیےکہ درخواست کےساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...نومبر 25, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگرپرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی ...نومبر 25, 2024وزیراعظم نےپیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم شہبارشریف نےاتحادی جماعت پیپلزپارٹی سےمذاکرات کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق کمیٹی میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرقانون ...نومبر 23, 2024بشریٰ بی بی کامبینہ ویڈیوبیان،مقدمات درج
بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےمبینہ ویڈیوبیان کےبعدڈیرہ غازی خان ،راجن پور اور گوجرانوالہ میں3مقدمات درج کرلیےگئے۔بشریٰ بی بی ...نومبر 23, 2024میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔ سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ ...نومبر 23, 2024طلاق کی شرح میں اضافہ، حنابیات نےنوجوانوں کواہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات نےطلاق کی شرح میں اضافہ کےموضوع پرنوجوانوں کواہم مشورہ دیتےہوئےکہاکہ مردوخواتین دونوں کوصبروتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے۔ حال ہی ...نومبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©