Month: 2024 نومبر
ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونے سے فی ...نومبر 22, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں، ایک ...نومبر 22, 2024روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار
کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہونےسےپاکستانی کرنسی مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسےکی کمی ہونے سے ڈالر ...نومبر 22, 2024روس کایوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ
روس نےیوکرینی فوج کےصنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ کرکےبڑی کامیابی حاصل کرلی۔ روسی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یوکرین اپنابیلسٹک میزائل صنعتی کمپلیکس میں تیارکررہاتھا۔جس ...نومبر 22, 2024عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کرینگے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کریں گے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ...نومبر 22, 2024حکومت کاموٹرویزبندکرنےکافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری
حکومت نےموٹرویزکو8مقامات سےبندکرنےکےلئےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق موٹروےتاحکم ثانی8مقامات سےبندرہےگی، پشاور سےاسلام آباداورلاہورسےاسلام آبادموٹروےبندہوگی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ موٹرویزآج رات8بجےسےبندکی جائیں گی،موٹرویزکومرمتی وجوہات ...نومبر 22, 2024پاک بھارت میچ کےدوران اشتہارکی قیمت کتنی؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں
پاک بھارت میچ کےدورا ن ایک سیکنڈکےاشتہار کی قیمت کتنی ہے؟ ہوش اُڑا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ پاک بھارت ...نومبر 22, 2024بشریٰ پنکی نے برادر ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے ...
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ...نومبر 22, 2024ہم دیگرممالک سےدفاعی پروڈکشن کیلئےتعاون کےخواہاں ہیں،میجرجنرل اسد نوازخان
میجرجنرل اسدنوازخان نےکہاہےکہ ہم دیگر ممالک سے دفاعی پروڈکشن کے حوالے سے تعاون کے خواہاں ہیں ۔ کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی ...نومبر 22, 2024بانی پی ٹی آئی24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں،فیصل چودھری
پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان 24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں۔ بانی پی ...نومبر 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©