Month: 2024 نومبر
مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری ...نومبر 29, 2024فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،پاکستان کاہرشہری فلسطینیوں کےدکھ دردمیں برابرکاشریک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافلسطین ...نومبر 29, 2024برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...نومبر 29, 2024جنوبی کوریا: برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جنوبی کوریامیں برفباری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔مختلف ...نومبر 29, 2024پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ ...نومبر 29, 2024لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست نمٹادی
لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں اورموٹرویزکی بندش کےخلاف درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےاعجازایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل نصراحمدعدالت میں ...نومبر 29, 2024علی امین گنڈاپورنےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم ...نومبر 29, 2024ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟
ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟چینی ٹیکنالوجی کمپنی کے موبائلز میں ایسی کیا خاص بات ہے، جو امریکی ...نومبر 29, 2024احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
احتجاج میں ناکامی کےباعث تحریک انصاف سےایک کےبعدایک استعفاآناشروع ہوگیا۔سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ ...نومبر 29, 2024پی ٹی آئی پرپابندی:قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
تحریک انصاف پرپابندی لگانےکےلئے پنجاب اسمبلی کےسیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف پرپابندی کےحوالےسےقراردادرکن پنجاب اسمبلی رانامحمد فیاض کی جانب ...نومبر 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©