Month: 2024 نومبر
آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں ...نومبر 1, 2024مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...نومبر 1, 2024مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...نومبر 1, 2024صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف ...نومبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©