Month: 2024 نومبر
پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد ...نومبر 28, 2024وفاقی دارالحکومت میں معمولات زندگی مکمل طورپربحال
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں معمولات زندگی مکمل طورپربحال ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ اسلام آبادمیں تمام تعلیمی ادارےآج دوبارہ کھل گئےہیں۔اسلام آبادبھرکی تمام ...نومبر 28, 2024ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچلنےکی دھمکیاں
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچل دینےکی دھمکیاں مل گئیں۔ ڈونلڈٹرمپ کےترجمان کاکہناتھاکہ ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں سےنشانہ بنانےکی دھمکیاں ...نومبر 28, 2024بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم ...نومبر 28, 2024ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
میڈیکل کے طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ایس ای بی ...نومبر 28, 2024اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے ...نومبر 28, 2024190ملین پاؤنڈزریفرنس:بشریٰ بی بی کےناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
190ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےعدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ برقرارہیں۔ اسلام آبادکی ...نومبر 28, 2024زمبابوےکیخلاف سیریزکاآخری ون ڈے،پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
آخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہےفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں زمبابوےکی ٹیم ...نومبر 28, 2024ہماراآئی سی سی سےرابطہ ہےمیٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ہماراانٹرنیشنل کرکٹ کونسل سےرابطہ ہےآئی سی سی میٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے۔ لاہورمیں ...نومبر 28, 2024حج اخراجات کی مراحل میں وصولی، درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کی وجہ سےحج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے،پہلے10دنوں میں 29ہزار195حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ دستاویزکےمطابق سرکاری حج اسکیم ...نومبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©