Month: 2024 نومبر
پاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےبیلاروس کےصدرواپس روانہ
بیلاروس کےصدرپاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے وزیراعظم شہبازشریف نےبیلاروس کےصدرکوالوداع کیا۔ دورےکےدوران متعددمفاہمتی یاداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کیےگئے، ...نومبر 27, 2024پی ٹی آئی واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ تحریک انصاف واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے، کوئی لاش ملے تو کہتے ہیں ہمارے ...نومبر 27, 2024نوازشریف کی بیلاروس کےصدرسےملاقات
سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی ملاقات ہوئی سابق وزیراعظم نےمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ بیلاروس کےصدرنےنوازشریف کو دیکھتے ...نومبر 27, 2024پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس
اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان ...نومبر 27, 2024اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،گورنرکےپی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں آگ لگانے سے بہترتھاوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکرم میں جاتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ حالات خراب کرنےوالوں ...نومبر 27, 2024عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ہم اپنےحقوق ...نومبر 27, 2024گرینڈآپریشن،اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کااحتجاج ختم
قانون نافذکرنےوالےاداروں کےگرینڈآپریشن کےبعدتحریک انصاف نے اسلام آبادکےڈی چوک سےاحتجاج ختم کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہےکہ پولیس نے اسلام آباد میں شرپسند ...نومبر 27, 2024نہم کا امتحان دینے والے طلبا کوعمر کی حد میں10 ماہ کی رعایت
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلبا کو عمر کی ...نومبر 27, 2024ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی ...نومبر 27, 2024انسٹا گرام کا لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیااور کار آمد فیچر متعار ف
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام نے ایک نیااور کار آمد فیچر متعار ف کرادیا۔ صارفین اب اپنی ...نومبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©